"میں اس کا بندہ بنوں گا جس کو خدا کے بندوں سے پیار ہو گا"

Source: Supplied
سینٹ مارک اردو اینجلیکن چرچ رِورزبی، سڈنی میں بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے ایک کرسمس کیرل کی تقریب کا انعقاد کیا گیا- اس تقریب میں مختلف مذاہب سے تعلّق رکھنے والوں نے شرکت کی اور آپس میں رواداری سے مل کر رہنے پر زور دیا- تقریب میں جہاں مذہبی آہنگی کا رنگ نظر آیا وہیں عشائیہ حسینی مشن کی جانب سے دیا گیا مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر



