NSW پبلک ہائی اسکولز میں موبائل فون پر پابندی لاگو ہوگی

NSW Premier Chris Minns confirmed the mobile phone ban will be implemented later this year during a visit to Condell Park High School on 3 April 2023. Source: AAP / Steven Saphore
نئی منتخب ہونے والی نیو ساؤتھ ویلز کی حکومت نے انتخابی وعدے پر تیزی سے کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں اس سال کے آخر سے سرکاری ہائی اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
شئیر