دور جدید میں انسانی غلامی کی روک تھام کے لئے آسٹریلین کمپنیز کے اقدامات

The blank stare of a child's eye who is standing behind what appears to be a wooden frame Source: iStockphoto / mmg1design/Getty Images/iStockphoto
انسانی غلامی اگرچہ دور جدید میں ایک انہونی بات محسوس ہوتی ہے لیکن گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ انسانوں کو محکوم کرنے کے طریقوں میں تبدیلی آگئی ہے ۔ چائلڈ لیبر ، قرض کی عدم واپسی پر ہونے والی غلامی ، جبری یا کم عمر بچوں کی شادی ، انسانی اسمگلنگ اور مزدوروں کی بھرتی میں ہونے والی دھوکہ دہئ جدید دور میں انسانی غلامی سے تعبیر کی جا سکتی ہے ، اس حوالے سے آسٹریلین ادارے اپنی سپلائی چینز کا مسلسل جائزہ لی کر اس طریقہ عمل کو روک سکتے ہیں
شئیر