مساوی حقوق کے حصول کی جستجو میں تارکین وطن خواتین کارکنوں کو کن چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے

خواتین اور لڑکیاں آسٹریلیا کی امیگریشن آبادی کا تقریباً نصف فیصد ہیں۔ بہت سی تارکین وطن خواتین اور لڑکیوں کے پاس تشدد یا امتیازی سلوک کا شکار ہونے پر امداد حاصل کرنے کے ذرائع، نیٹ ورک یا تعلیم نہیں ہوتی۔ ایس بی ایس اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں آسٹریلوی معاشرے میں ان خواتین کے انضمام کو یقینی بنانے کے لیے کام کرنے والی کارکنوں کے انٹرویوز کیے گئے ہیں جس میں انھوں نے اپنے مساوی حقوق کی اس لڑائی میں درپیش مشکلات کے بارے میں بات کی ہے۔
شئیر