سڈنی میں ملٹی کلچرل عید فیسٹول

عید الفطر کی مناسبت سے سڈنی میں ملٹی کلچرل عید فئیر اینڈ فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ، فیسٹول کا مقصد مختلف ثقافتی پس منظر رکھنے والی مسلمان آسٹریلین آبادی کو ایک ساتھ عید الفطر کی خوشیاں بانٹنے کا موقع فراہم کرنا تھا ۔
شئیر