آسٹریلیا کے شہر برسبین میں آسٹریلین کرکٹ لیگ انڈر 19 کھلاڑیوں مشتمل تھی، جس میں پاکستانی، ہندوستانی، سری لنکن اور آسٹریلین والدین کے بچے شامل تھے۔ اس منفرد انداز نے ثقافتی تنوع کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو بھی فروغ دیا۔ آسٹریلین کرکٹ لیگ اس بات کی ایک روشن مثال ہے کہ کس طرح کھیل ثقافتی خلا کو پر کر سکتے ہیں، شمولیت کو فروغ دے سکتے ہیں اور کرکٹرز کی اگلی نسل کو متاثر کر سکتے ہیں۔
شئیر





