کیا پاکستانی عدلیہ اور فوج تصادم کی راہ پر ہیں؟

Source: radio.gov.pk
مشرف کے خلاف عدالتی فیصلہ، آرمی سربراہ کی مدتِ معیاد میں توسیع، قاضی فائیز عیسیٰ کیس، فیض آباد دھرنے میں آئی ایس آئی کا کردار، فوج کے خفیہ حراستی مراکز، ان تمام معاملات پر پاکستانی عدالتوں نے فوجی قیادت کوجواب دہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ تو کیا عدلیہ اور فوج کے درمیان ٹکراو نا گزیر ہے؟ کیا ان ججوں کا بھی احتساب ہو گا جنہوں نے ماضی میں فوجی حکمرانی کو کسی نہ کسی طرح جائیز قرار دیا تھا؟ معروف تجزیہ نگار اور صحافی مرتضیٰ سولنگی کیا کہتے ہیں؟
شئیر



