مسلم امدادی تنظیموں کی امداد نے خشک سالی سے متاثرہ آسٹریلین کسانوں کا دل جیت لیا

Source: MAA
خشک سالی کا شکار آسٹریلین کسانوں کی مدد کے لئے کئی مسلم رفاہی تنظیموں نے مشترکہ پروگرام کے تحت دور دراز علاقوں میں امداد پہنچائی ہے۔ مسلم تنظیموں کی ان کوششوں نے نہ صرف کسانوں کو متاثر کیا بلکہ کئی کسان خاندانوں کے دلوں کو چُھو لیا. ۔ایس بی ایس اردو نے مسلم ایڈ آسٹریلیا کے ترجمان شازل الرحمان سے اس امدادی پروگرام کی تفصیل معلوم کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد آسٹریلیا میں قدرتی آفتوں سے متاثر افراد کو فوری امداد فراہم کرنا ہے جو ہنگامی امدادی پروگرام کے ساتھ عام دنوں میں بھی والنٹیر مسلم ایڈ کے ہنگامی امدادی پروگرام کا ذکر کرتے ہوئے شازیل رحمان نے کہا کہ ہمیں رضاکاروں کی ضرورت رہتی ہے خشک سالی کا شکار آسٹریلین کسانوں کی مدد کے لیے کئی مسلم رفاہی تنظیموں نے مشترکہ پروگرام کے تحت دور دراز علاقوں میں امداد پہنچائی ہے۔ مسلم تنظیموں کی ان کوششوں نے نہ صرف کسانوں کو متاثر کیا بلکہ کئی کسان خاندانوں نے اس کام کو سراہا۔. مسلم ایڈ آسٹریلیا اس مشترکہ منصوبے کا حصہ ہے جس نے مغربی کوئینزلینڈ اور نیو ساؤتھ ویلز میں خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کو 33 ٹن گھاس اور چارہ فراہم کیا ہے۔ ایس بی ایس اردو نے مسلم ایڈ آسٹریلیا کے ترجمان شازل الرحمان سے اس امدادی پروگرام کی تفصیل معلوم کی۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد آسٹریلیا میں قدرتی آفتوں سے متاثر افراد کو فوری امداد فراہم کرنا ہے انہوں نے ایس بی ایس اردو کو بتایا کہ یہ امداد چیریٹی تنظیموں کے اس ہنگامی پروگرام کا حصہ ہے جو آسٹریلیا میں ہنگامی امداد فراہم کرنے کے لئے رضاکاروں کو تربیت دینے کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔انہوں نے آسٹریلینز سے اپیل کی کہ امدادی پروگرام میں بڑھ کر حصہ لیں تاکہ امدادی کاموں کا دائرہ کار بڑھایا جاسکے۔کیونکہ خشک سالی ابھی ختم نہیں ہوئی. [fn]Photo and video Courtesy: Muslim Aid Australia, Muslim Charitable Foundation & AMUST[/fn]
شئیر