Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ڈرامے میں بہت سے سماجی موضوعات پر بات کی جاسکتی ہے: عائشہ شاہ

vlcsnap-2026-03-05-14h32m51s197.png

عائشہ شاہ پاکستان کی نوجوان نسل، جین زی اداکاروں میں ایک نیا اضافہ ہیں۔ اپنے پہلے ہی ڈرامے، 'تم لڑکے بھی نا ' سے شہرت کا سفر بھی شروع کرچکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اداکاری پر ہی زیادہ توجہ دیں گی۔ سنیے ایس بی ایس اردو کے ساتھ عائشہ شاہ کی خصوصی گفتگو۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

عائشہ شاہ پاکستان کی نوجوان نسل، جین زی اداکاروں میں ایک نیا اضافہ ہیں۔ اپنے پہلے ہی ڈرامے، 'تم لڑکے بھی نا ' سے شہرت کا سفر بھی شروع کرچکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اداکاری پر ہی زیادہ توجہ دیں گی۔ سنیے ایس بی ایس اردو کے ساتھ عائشہ شاہ کی خصوصی گفتگو۔

*تم لڑکے بھی نا، میں باڈی شیمنگ جیسے موضوعات پر بھی بات کی گئی ہے۔

*پہلے ہی ڈرامے میں بہت اچھی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے۔

*سوشل میڈیا سے نوجوانوں اداکاروں کو مین اسٹریم میڈیا میں بھی کام مل رہا ہے

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now