نیپلان نتائج پیش کرنے کے طریقہ عمل میں تبدیلی

Source: SBS / SBS Media Centre
وہ والدین اور سر پرست جن کے بچے تیسری، پانچویں ساتوین یا نہم جماعت میں نیپلان ٹیسٹ دینے کی تیاری کر رہے ہیں ائندہ چند ہفتوں میں اپنے بچوں کے امتحانات کے نتائج دیکھیں گے .طالب علم کی کارکردگی اور اسکولنگ کے مرحلے کا معیار دیکھنے کے لئے نتائج پیش کرنے کے طریقہ عمل کو تبدیل کیا گیا ہے.
شئیر