پنامہ لیکس - کیا جب تک فیصلہ محفوظ تب تک نواز محفوظ؟
Panama case verdict in wait Source: SBS
پاکستان میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ پنامہ کیس میں اب تک کیا ہوا اور ملکی تاریخ کے اس اہم عدالتی کیس کے قانونی اور سیاسی اثرات کیا ہوں گے؟کیا نواز شریف عدالتی فیصلہ قبول کرینگے؟ سنئیے سیاست داں، ، قانون داں اور میڈی مقدمے کو کیسے دیکھتے رہے۔
شئیر