امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ اور قیادت میں نیٹو رکن ممالک نے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دفاعی اخراجات میں زبردست اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ رکن ممالک اب 2035 تک اپنے دفاعی بجٹ کو مجموعی قومی پیداوار (GDP) کے 5 فیصد تک بڑھائیں گے۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صدر ٹرمپ نے بارہا یورپی اتحادیوں پر الزام عائد کیا کہ وہ امریکہ کے مقابلے میں دفاعی اخراجات میں کوتاہی برت رہے ہیں۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ
شئیر





