نیرہ نور بھی ’ نئے دن کی مسافت پر‘ روانہ ہوگئیں مگر ان کی آواز کے نور سے موسیقی کی دنیا تا دیر منور رہے گی۔ ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے جگنوؤں کے دیس جانا ھے۔ سنئے نیرہ کو کیوں اُن کے مداح بھول نہ پائیں گے۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

