نئی تحقیق کے مطابق مستقبل میں آسٹریلیا کی آبادی کم ہوگی اور معمر افراد کی اکثریت ہوگی

Australia is a country build on Immigration Source: Shutterstock
حکومت اس سال مائیگریشن کرونا سے پہلے کی سطح پر واپسی کی توقع کر رہی ہے لیکن غیر یقینی عالمی ماحول کے پیش نظر یہ تخمینہ قبل از وقت ہو سکتا ہے۔ ان تخمینوں کو سینٹر فار پاپولیشن کی ایک نئی رپورٹ میں نمایاں کیا گیا ہے جس نے آبادی سے متعلق دیگر اعداد و شمار کو بھی دیکھا ہے۔
شئیر