تین افراد کی قاتل ایرن پیٹرسن کو مشروم قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
یہ سزا اس وقت سنائی گئی ہے جب دو سال سے زائد عرصے قبل انہوں نے اپنے شوہر کے تین رشتہ داروں ڈان پیٹرسن، گیل پیٹرسن اور ہیدر ولکنسن کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
انہیں دوپہر کے کھانے میں شریک ایک اور شخص ایان ولکنسن کے قتل کی کوشش کا بھی مجرم پایا گیا تھا۔
وکٹورین سپریم کورٹ کے جج کرسٹوفر بیلے نے 50 سالہ خاتون کو سزا سنائی۔
جسٹس بیلے کا کہنا ہے کہ ان کے جرائم بدترین جرائم زمرے میں آتے ہیں۔
____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔