Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں: پیر 09 فروری 2026

A man holds one finger up, there is a purple background.

Israeli President Isaac Herzog will arrive in Australia on February 9. Protests are slated across Australia for his arrival. Source: AAP / Alastair Grant/PA

نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر نے اسرائیلی صدر کے سڈنی دورے کے خلاف احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل کی اپیل کی ہے اور سوسن لے نے ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر نے اسرائیلی صدر کے سڈنی دورے کے خلاف احتجاج کے تناظر میں عوام سے تحمل کی اپیل کی ہے اور سوسن لے نے ان قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے کہ انہیں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا جا رہا ہے


نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منِز نے احتجاج کے تناظر میں تحمل کی اپیل کی ہے، کیونکہ اسرائیلی صدر کے دورے پر تنقید کرنے والے مظاہرین نے ایک ایسے راستے پر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے جسے محدود علاقہ قرار دیا گیا ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ سڈنی کے ٹاؤن ہال میں ہونے والے احتجاج کی نگرانی کے لیے 500 سے زائد پولیس افسران تعینات کیے گئے ہیں۔

منتظمین، فلسطین ایکشن گروپ، نے ریلی سے قبل پولیس کو دیے گئے خصوصی اختیارات کے خلاف نیو ساؤتھ ویلز سپریم کورٹ میں قانونی چیلنج دائر کیا ہے۔

کرس منِز کا کہنا ہے کہ عوامی نظم و ضبط اور کمیونٹی ہم آہنگی کو باعزت انداز میں برقرار رکھا جانا چاہیے۔

___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now