آسٹریلوی یہودی برادری کے متعدد گروپوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وفاقی حکومت کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی مذمت کی ہے۔
ان کی تنقید میں سب سے اہم یہ دعویٰ ہے کہ آسٹریلوی حکومت نے اس بات کی ضمانت دینے کے لئے کافی کام نہیں کیا ہے کہ ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے پیشگی شرائط پوری کی جائیں۔
اس سے قبل وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ان شرائط کا خاکہ پیش کیا تھا جو زیادہ تر فلسطینی اتھارٹی سے متعلق ہیں جو مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں کا انتظام کرتی ہے۔
مزید جانئے

ہفتہ رفتہ : جمعہ 19 ستمبر 2025



