مختصر خبریں: جمعرات 03 جولائی 2025

JACINTA ALLAN SCHOOL VISIT

Hundreds of families are demanding answers after unknowingly handing their children into the care of an alleged sex offender at childcare centres. Source: AAP / JOEL CARRETT/AAPIMAGE

وکٹوریہ میں بچوں کی دیکھ بھال کے دوران جنسی یراسانی کے الزامات کے بعد والدین نے مزید معلومات کا مطالبہ کیا ہے اور غزہ سے 23 مریضوں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کی گئی ہے۔


سینکڑوں والدین بچوں کی دیکھ بھال کے مراکز میں انجانے میں اپنے بچوں کو مبینہ جنسی مجرم کی دیکھ بھال میں سونپنے کے بعد جوابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

مبینہ مجرم 26 سالہ جوشوا ڈیل براؤن 2017 سے وکٹوریہ میں 20 مختلف چائلڈ کیئر سینٹرز میں کام کر رہا تھا اور اس پر 70 سے زائد الزامات عائد کیے گئے ہیں جن میں 12 سال سے کم عمر کے بچے کے ساتھ جنسی زیادتی بھی شامل ہے۔
 
ان مراکز میں بچے بھیجنے والے 1200 سے زائد والدین سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ممکنہ بیماریوں کی جانچ کروائیں۔

وکٹورین حکومت نے بچوں کی حفاظت کا فوری جائزہ لینے کا حکم دیا ہے، بچپن کے تمام اساتذہ کا ایک رجسٹر تیار کیا ہے اور ستمبر کے اواخر تک اسپتالوں میں موبائل فون پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے اور خلاف ورزی پر 50,000 ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم جیسن کلیر نے نائن ٹوڈے شو کو بتایا ہےکہ وفاقی حکومت بھی تبدیلیاں کرے گی۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک 
کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
مختصر خبریں: جمعرات 03 جولائی 2025 | SBS Urdu