وکٹوریا کی پریمئیر جیسنتا ایلن کو مغربی میلبورن کے ایک پارک میں معروف نیو نازی رہنما تھامس سیویل کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے بعد پریس کانفرنس مختصر کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔
مسٹر سیویل ان لوگوں کے ایک بڑے گروپ میں شامل تھے جنہوں نے ریلی کے بعد شہر میں ایک اہم ایب اوریجنل اجتماع پر حملہ کیا، جسے کیمپ خودمختاری کے نام سے جانا جاتا ہے۔
دو دن بعد، وہ وکٹورین پریمیئر پر توہین آمیز الزامات لگا رہے تھے۔
مزید جانئے

مختصر خبریں: منگل 02 ستمبر 2025
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے