نیوز فلیش 05 اکتوبر 2023: وکٹوریہ میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری

A man is canoeing along flood waters in Maribyrnong, Melbourne, on Friday, 14 October, 2022. Source: AAP / James Ross
مشرقی وکٹوریہ میں ہزاروں رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بڑھتے ہوئے سیلاب کے پیش نظر اپنے گھروں کو خالی کردیں، حکومت ویزا نظام کے وسیع پیمانے پر غلط استعمال سے نمٹنے کے لئے 160 ملین ڈالر کے پیکیج کا اعلان کرنے کے لئے تیار اور فیفا 2030 کا انعقاد تین براعظموں میں کیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر