نیوز فلیش ۔ منگل 11 جولائی 2023 :وکٹوریہ پولیس کی 1984 کے ایک قتل کے لیے 10 لاکھ انعام کا اعلان

Victoria Police Barrier Tape, Melbourne, Australia Credit: Nigel Killeen/Getty Images
آسٹریلیا جرمنی کے شروع کردہ کلائمیٹ کلب میں شامل ہو گیا اور وکٹوریہ پولیس نے 1984 کے ایک قتل کو حل کرنے کی کوشش میں 1 ملین ڈالر کے انعام کی پیشکش کی ہے۔ مزید سنیے نیوز فلیش میں۔
شئیر