نیوز فلیش 18 جولائی 2023: وکٹورین حکومت نے 2026 کے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی منسوخ کردی

** وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں مجوزہ دیسی آواز زندگی گزارنے کی لاگت میں اضافے سے متصادم نہیں اور وکٹورین حکومت نے 2026 کے دولت مشترکہ کھیلوں کی میزبانی منسوخ کردی۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر