Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں : بدھ 06 مئی 2026

A graphic of a man in a suit next to federal parliament and symbols representing currency

Treasurer Jim Chalmers says the economic roundtable will provide the government with a guide to "the next three budgets and beyond". Credit: aap/sbs news

خزانچی جم چالمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کے حالیہ شرح سود کے فیصلے سے آسٹریلین شہریوں پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے منگل کی رات پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پر توجہ دی جائے گی، جس میں نمایاں بچت شامل ہوگی اور بڑے پیمانے پر معاشی محرک اقدامات نہیں ہوں گے۔ آئی ایس گروپ سے وابستہ خواتین اور بچوں کا ایک گروہ آسٹریلیا واپس آ رہا ہے. امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے امریکی کوششیں عارضی طور پر روک دی ہیں . حکومت وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پرتوجہ دے گی۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

خزانچی جم چالمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کے حالیہ شرح سود کے فیصلے سے آسٹریلین شہریوں پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے منگل کی رات پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پر توجہ دی جائے گی، جس میں نمایاں بچت شامل ہوگی اور بڑے پیمانے پر معاشی محرک اقدامات نہیں ہوں گے۔ آئی ایس گروپ سے وابستہ خواتین اور بچوں کا ایک گروہ آسٹریلیا واپس آ رہا ہے. امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے امریکی کوششیں عارضی طور پر روک دی ہیں . حکومت وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پرتوجہ دے گی۔

خزانچی جم چالمرز کا کہنا ہے کہ ریزرو بینک کے حالیہ شرح سود کے فیصلے سے آسٹریلوی شہریوں پر مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھے گا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے منگل کی رات پیش کیے جانے والے وفاقی بجٹ میں کفایت شعاری پر توجہ دی جائے گی، جس میں نمایاں بچت شامل ہوگی اور بڑے پیمانے پر معاشی محرک اقدامات نہیں ہوں گے۔

آئی ایس گروپ سے وابستہ خواتین اور بچوں کا ایک گروہ آسٹریلیا واپس آ رہا ہے۔حکومت نے ان کی واپسی کی تصدیق کی ہے، جو شمال مشرقی شام کے الروج کیمپ میں برسوں سے مقیم تھے، جہاں سے آسٹریلوی خاندان طویل عرصے سے نکلنے کی کوشش کر رہے تھے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے امریکی کوششیں عارضی طور پر روک دی ہیں اور کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ حتمی شکل دینا چاہتے ہے۔

____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now