بین الاقوامی برادری نے امریکہ کے ساتھ آسٹریلیا کے نئے معاہدے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ایک اہم ملک قرار دیا ہے، جو ان وسائل کی ضرورت کا فائدہ اٹھانے کے لئے اچھی پوزیشن میں ہے۔
اہم معدنیات یا اہم دھاتیں برقی گاڑیوں میں استعمال ہوتی ہیں، جیسے کہ لیتھیم، نکل، اور کوبالٹ۔
یہ بہت سی الیکٹرانکس کی تیاری میں بھی استعمال ہوتی ہیں، جس میں اسمارٹ فونز شامل ہیں۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : بدھ 22 اکتوبر 2025
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ، اردو پرگرام سننے کے اور طریقے ، “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast ، Apple Podcast