حزب اختلاف کے رہنما پیٹر ڈٹن نے خزانچی کے تبصروں پر جواب دیا ہے کہ وہ پارٹی کے "سب سے زیادہ تقسیم کرنے والے" رہنما ہیں اور ٹینس میں، الیکسی پوپائرین یو ایس اوپن کے پہلے آسٹریلین فاتح بن گئے ہیں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


