وکی لیکس کے بانی جولین اسانج جاسوسی کے الزام میں امریکی عدالت میں اعتراف جرم کرنے کے بعد آج آسٹریلیا واپس آئیں گے اور لبرل پارٹی کا کہنا ہے کہ لیبر پارٹی کی بیک بینچر فاطمہ پے مین کے اقدامات ظاہر کرتے ہیں کہ وزیر اعظم کی قیادت ناکام ہو رہی ہے۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

