وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ ہونے والے دفاعی معاہدے سے پیچھے ہٹ سکتا ہے۔
مارلس نے اے بی سی کو بتایا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ امریکہ اس ضمن میں آگے بڑھے گا اور امریکہ کی پہلی جوہری آبدوز 2030 تک پہنچ جائے گی۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : بدھ 11 جون 2025
______________
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے