نیو ساؤتھ ویلز کی نائب پریمئیر کی کینسر کی تشخیص کے بعد خواتین کو مسلسل صحت کی جانچ جاری رکھنے کا مشورہ اور امریکہ میں ویکسین کے بارے میں ماہرین کا پینل برطرف کر دیا گیا۔
نیو ساؤتھ ویلز کی نائب پریمئیر نے خواتین پر زور دیا ہے کہ وہ کینسر کی تشخیص کے بعد اپنی صحت کی جانچ پڑتال جاری رکھیں۔
لیبر پارٹی کی پریو کار چھاتی کے سرطان کے علاج کے لیے چھٹیاں لے رہی ہیں اور ان کی وزیر تعلیم اور مغربی سڈنی کے وزیر کا قلمدان کورٹنی ہوسوس سنبھالیں گے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ
پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے
شئیر





