آر بی اے نے شرحِ سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ایچ 5 برڈ فلو سے پرندوں کو بچانے کے لیے پہلی ویکسینز کا اجراء اور کرکٹ میں، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے جا رہا ہے۔
متفقہ فیصلے میں، آر بی اے کی شرحِ سود مقرر کرنے والے بورڈ نے اگست کے اجلاس میں کیش ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
شئیر




