مختصر خبریں: منگل، 21 جولائی 2026

Canada Prime Minister Mark Carney speaks with media during a news conference in Ottawa
Mark Carney said the policy shift was necessary to preserve hopes of a two-state solution. Source: AP / Adrian Wyld

امریکہ نے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر ۵۰ فیصد ٹیرف عائد کر دیا، وفاقی حکومت نے غزہ کی بحالی کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا اور کھیلوں میں، فیفا کے ایک سابق ریفری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں توسیع کے بارے میں فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Share this with family and friends


امریکہ نے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر ۵۰ فیصد ٹیرف عائد کر دیا، وفاقی حکومت نے غزہ کی بحالی کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا اور کھیلوں میں، فیفا کے ایک سابق ریفری کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں توسیع کے بارے میں فیصلہ کرنا ابھی قبل از وقت ہے


امریکہ نے کینیڈا کی متعدد مصنوعات پر ۵۰ فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکی گاڑیوں، الکحل اور ڈیری مصنوعات کے حوالے سے کینیڈا کے نام نہاد "امتیازی سلوک" کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔

ٹیرف کے دائرہ کار میں شراب سے لے کر ہاکی اسٹکس، سیمنٹ، ڈیری مصنوعات، فرنیچر، ماہی گیری کے راڈز، بیج، ملبوسات اور وگز تک، مصنوعات کی ایک وسیع رینج شامل ہے۔

ایک بیان میں، تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر کا کہنا ہے کہ کینیڈا، امریکہ کی جانب سے تجارت میں توازن لانے اور امریکی صنعت کے تحفظ کی کوششوں کے جواب میں انتقامی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now