SKIP TO MAIN CONTENT

مختصر خبریں : منگل 04 اگست 2026

Satellite Imagery Of The Strait Of Hormuz
STRAIT OF HORMUZ - 11 JANUARY: A satellite view of the Strait of Hormuz, a strategic waterway between Iran and Oman that links the Persian Gulf to the Arabian Sea. Credit: Gallo Images/Orbital Horizon/Copernicus Sentinel Data 2025/Getty Images

ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری آمدورفت کی بحالی پر تبادلہ خیال, وینزویلا کے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی اور کھیلوں میں، میٹ کنگ نیو ساؤتھ ویلز بلوز کے نئے کوچ مقرر


تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری آمدورفت کی بحالی پر تبادلہ خیال, وینزویلا کے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی اور کھیلوں میں، میٹ کنگ نیو ساؤتھ ویلز بلوز کے نئے کوچ مقرر


ایران کا کہنا ہے کہ وہ عمان کے ساتھ مل کر ایک عارضی راستے پر کام کر رہا ہے تاکہ آبنائے ہرمز سے محفوظ بحری آمدورفت بحال کی جا سکے۔

یہ پیش رفت اس اسٹریٹجک آبی گزرگاہ میں طویل تعطل کے بعد سامنے آئی ہے، جس سے خطے میں تیل اور گیس کی ترسیل کے حوالے سے خدشات جنم لے رہے تھے۔

تہران کا کہنا ہے کہ فی الحال ترجیح بحری راستوں کی بحالی ہے، جبکہ امریکا کے ساتھ اس کا وسیع تر تنازع تاحال حل طلب ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل باغائی کہتے ہیں کہ آبنائے میں صورتحال کا تعلق واشنگٹن کے اقدامات سے جڑا ہوا ہے۔

______________
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now