مختصر خبریں: منگل یکم جولائی 2025

Climate change will make some types of extreme weather more common.

Severe storm conditions hit Australia's east coast Source: Shutterstock / Drew McArthur/Shutterstock

آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کی صورتحال اور وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کو یقینی بنانے کے لئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جا رہی ہیں۔


ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ سڈنی سے ٹکرانے والا تیز رفتار طوفان آج اور کل نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل کے اہم حصوں کو متاثر کرے گا۔

' بم سائیکلون' نامی طوفان کے دوران آسٹریلیا کے مشرقی ساحل پر چند گھنٹوں کے اندر 100 ملی میٹر سے زیادہ بارش کا امکان ہے جبکہ اگلے چھ گھنٹوں کے دوران صرف گریٹر سڈنی میں 120 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے۔

اسٹیٹ ایمرجنسی سروس کا کہنا ہے کہ اب تک امداد کے لیے 900 کالیں موصول ہوئی ہیں جن میں سے زیادہ تر ان لوگوں کی ہیں جن کے گھروں اور گاڑیوں کو پہلے ہی نقصان پہنچا ہے۔

محکمہ موسمیات سے تعلق رکھنے والی ہیلن ریڈ کہتی ہیں کہ فلیش فلڈ کمیونٹیز کے لیے بھی خطرہ ہے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand