نیوز فلیش - بدھ 5 جولائی 2023: آسٹریلین حکومتی ادارے چینی کمپنی کے ڈرونز استعمال کر رہے ہیں

Source: Press Association
- وزیر اعظم انتھونی البانیز نے شرح سود سے متعلق الزامات کو رد کر دیا ہے۔ - آسٹریلین حکومتی ادارے چینی کمپنی کے ہزاروں ڈرونز اور آلات استعمال کر رہے ہیں۔
شئیر