Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

مختصر خبریں: پیر01 جون 2026

PAULINE HANSON SENATE MOTION

Independent Senator Fatima Payman and One Nation leader Pauline Hanson in the Senate chamber at Parliament House in Canberra, Wednesday, November 27, 2024. (AAP Image/Mick Tsikas) NO ARCHIVING Source: AAP / MICK TSIKAS/AAPIMAGE

آسٹریلیا میں اپوزیشن اتحاد نے ون نیشن پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ون نیشن کی عوامی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اتحادِ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شیڈو خزانچی ٹم ولسن کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Muhammad Riaz

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں اپوزیشن اتحاد نے ون نیشن پارٹی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس صورتحال سے پریشان نہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق ون نیشن کی عوامی حمایت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اتحادِ کی مقبولیت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ شیڈو خزانچی ٹم ولسن کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اپنی پالیسیوں پر توجہ مرکوز رکھے گی۔

آسٹریلیا میں سرکاری اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق قومی انکوائری کا آغاز ہو گیا ہے۔ تعلیمی ماہرین، اساتذہ اور اسکول منتظمین انفراسٹرکچر کے معیار اور اس کے طلبہ کی کارکردگی پر اثرات کے حوالے سے اپنی آراء پیش کر رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مغربی آسٹریلیا میں شدید طوفان لانے والا موسمی نظام اب جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز کا رخ کر رہا ہے۔ بعض علاقوں میں ہواؤں کی رفتار ایک سو پینتیس کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ادھر آسٹریلیا کا زرعی شعبہ خشک سالی، بڑھتی ہوئی ایندھن اور کھاد کی قیمتوں اور موسمیاتی خدشات کے باعث دباؤ کا شکار ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر آنے والے مہینوں میں مناسب بارشیں نہ ہوئیں تو فصلوں کی پیداوار شدید متاثر ہو

سکتی ہے۔

آسٹریلیا میں سرکاری اسکولوں کے بنیادی ڈھانچے سے متعلق قومی انکوائری کا آغاز ہو گیا ہے۔ تعلیمی ماہرین، اساتذہ اور اسکول منتظمین انفراسٹرکچر کے معیار اور اس کے طلبہ کی کارکردگی پر اثرات کے حوالے سے اپنی آراء پیش کر رہے ہیں۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مغربی آسٹریلیا میں شدید طوفان لانے والا موسمی نظام اب جنوبی آسٹریلیا، وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلز کا رخ کر رہا ہے۔ بعض علاقوں میں ہواؤں کی رفتار ایک سو پینتیس کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

ادھر آسٹریلیا کا زرعی شعبہ خشک سالی، بڑھتی ہوئی ایندھن اور کھاد کی قیمتوں اور موسمیاتی خدشات کے باعث دباؤ کا شکار ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ اگر آنے والے مہینوں میں مناسب بارشیں نہ ہوئیں تو فصلوں کی پیداوار شدید متاثر ہو سکتی ہے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now