وزیراعظم اور ہوم افیئرز کے وزرا نے قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد بات کی، اور کہا کہ حکومت آسٹریلیا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق نئے جرائم نافذ کرے گی۔
حکومت نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت قوانین بھی پیش کر رہی ہے۔
ہوم افیئرز کے وزیر ٹونی برک کہتے ہیں کہ یہ تبدیلیاں آسٹریلیائی عوام کی حفاظت کے لیے ضروری ہیں۔
مزید جانئے

مختصر خبریں : پیر 22 دسمبر 2025
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے


