پی ایچ ڈی اورانگریزی زبان کا ٹیسٹ پاس کیے بغیر ڈسٹنگوشڈ ٹیلنٹ حاصل کرنے کی کہانی

Rana Adeel got his permanent residence in a short span of 3 months while living offshore. Source: Getty / Jamesbowyer/ Rana Adeel/ Department of home affairs
رانا عدیل نے حال ہی میں آسٹریلیا کا ڈسٹنگوشڈ ٹلینٹ ویزا حاصل کیا ہے۔ اس ویزے پر عموما پی ایچ ڈی کے حامل افراد ہی زیادہ تر نظر آتے ہیں لیکن انہوں نے یہ کیسے حاصل کیا سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر