آسٹریلینز کو امریکہ کے ممکنہ قرضوں کے دیوالیہ پَن پر فکرمند ہونے کی ضرورت کیوں ہے؟

UNITED STATES - MAY 23: Speaker of the House Kevin McCarthy, R-Calif., talks with reporters about the debt ceiling negotiations in the U.S. Capitol on Tuesday, May 23, 2023. (Tom Williams/CQ Roll Call/Sipa USA) Credit: CQ-Roll Call/Sipa USA
یکم جون کو قرض کے حد کو بڑھانے کی آخری تاریخ قریب آتے ہی امریکہ کو ایک بڑھتے ہوئے مالی بحران کا سامنا ہے۔دن بدن یہ خطرہ بڑھ رہا ہےکہ اگر قرضوں کی حد بڑھانے پر تمام جماعتوں کا اتفاقِ رائے نہ ہوا تو امریکی حکومت نہ تو موجودہ قرض کی ادائیگیاں کر پائے گی اور نہ ہی نئے قرضے لے سکے گی۔ اس ڈیفالٹ کے باعث حکومت ادائیگیاں کرنے کے قابل نہیں ہو گی جس کے نتائیج عالمی کساد بازاری، کریڈٹ مارکیٹوں میں جمود اور اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ کی صورت میں ظاہر ہوں گے اور ساتھ ہی وسیع پیمانے پر بے روزگاری ہو سکتی ہے اور آسٹریلیا اس کے منفی اثرات سے محفوظ نہیں رہے گا۔
شئیر