بارہ سال حزب اختلاف کی کرسی سنبھالنے کے بعد بالآخر لیبر جماعت نے نیو ساوتھ ویلز میں ریاستی انتخابات کا میدان مار لیا ہے.نیو ساوتھ ویلز میں حاصل کی جانے والی اس فتح کے بعد ایک طرح سے لیبر نے ملک میں سیاست کا کلین سویپ کیا ہے جہاں تسمانیہ کو چھوڑ کر پورے آسٹریلیا میں لیبر جماعت کی حکومت ہے جبکہ وفاق میں بھی لیبر براجمان ہے
شئیر





