پارٹنر ویزا آن شور گرانٹ ۲۰۲۱ کے اوائل سے شروع کی جائے گی-
The Partner visa allows you to live in Australia if you are the spouse or de facto partner of an Australian citizen Source: Pixabay
پارٹنر ویزا کے لیے آف شور درخواست دینے والے اگر وزٹ ویزا پر آسٹریلیا میں موجود ہیں تو ہوم افیرز کی ویب سائٹ کے مطابق اب وہ ۲۰۲۱ کے اوائل سے آسٹریلیا چھوڑَے بغیر ویزا حاصل کر سکیں گے-
شئیر