عادل محمد تسمانیہ میں پاکستانی کمینونیٹی کے ساتھ دیگر مائیگرنٹ کمیونیٹیز کی آرگنائیزیشن سے وابستہ ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ تسمانیہ کے لوگ تارکینِ وطن کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اپنے ذاتی تجربے کی بنیاد وہ سمجھتے ہیں کہ طلبا اور نئے مائیگرنٹ کے لئے میڈیکل اور انجینرنگ کے شعبوں میں اچھے مواقع موجود ہیں۔
تسمانیہ میں رہائیش، جی پی ڈاکٹر کی دستیابی اور ملازمت کا حصول بڑے مسائیل ہیں مگر مواقعوں کی بھی کمی نہیںعادل محمد
