تعلیم اور پولیس کے شعبے میں متنوع کمیونٹیز کے لئے خدمات کا صلہ :آرڈر آف آسٹریلیا

آسٹریلیا میں اپنی شناخت قائم رکھتے ہوئے معاشرے کا حصہ بننا ہی آسٹریلین معاشرت کی خوبصورتی ہے گفتگو سنئے پاکستانی نژاد آسٹریلین عبداللہ خان کی جنہیں اس سال آرڈر آف آسٹریلیا کے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔
شئیر