اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو بھی اسرائیل کی شرکت کی باضابطہ تصدیق کر چکے ہیں، جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ وہ اس دعوت پر غور کر رہے ہیں۔
ادھر اس خدشے کے پیشِ نظر کہ بورڈ آف پیس اقوامِ متحدہ کے کردار کے لیے خطرہ بن سکتا ہے، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے بین الاقوامی قانون سے وابستگی برقرار رکھنے پر زور دیا ہے۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے






