Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

پاکستانی کرکٹ کے بڑے مسائل: فٹنس، تسلسل کا فقدان یا پالیسیوں کی کمزوریاں؟ سابق کپتان سلمان بٹ کا تجزیہ

Former Pakistani cricketer and captain Salman Butt

Former Pakistani cricketer and captain Salman Butt Credit: Credit Hafiz Bilal

پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے مگر عالمی معیار کی مستقل اچھی کارکردگی کئی دہائیوں سے اس ٹیم کا بڑا مسئلہ رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور معیار کے حوالے سے سابق کپتان سلمان بٹ نے ایس بی ایس اردو کو دیے گئے خصوصی ویڈیو انٹرویو میں اہم مسائل اور ان کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

پاکستان میں کرکٹ ایک مقبول کھیل ہے مگر عالمی معیار کی مستقل اچھی کارکردگی کئی دہائیوں سے اس ٹیم کا بڑا مسئلہ رہی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اور معیار کے حوالے سے سابق کپتان سلمان بٹ نے ایس بی ایس اردو کو دیے گئے خصوصی ویڈیو انٹرویو میں اہم مسائل اور ان کی وجوہات پر کھل کر گفتگو کی ہے۔۔ تفصیل جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

سلمان بٹ کے مطابق پاکستان اکثر ہوم سیریز میں بہتر کارکردگی دکھاتا ہے لیکن آئی سی سی کے عالمی ایونٹس میں مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔وہ اس کی وجہ اسپن فرینڈلی ہوم کنڈیشنز کو قرار دیتے ہیں جو کمزوریوں کو چھپا دیتی ہیں۔ان کے مطابق مستقل مزاجی اور بولنگ کی خامیاں حقیقی بین الاقوامی پچز پر واضح ہو جاتی ہیں۔

سلمان بٹ سمجھتے ہیں کہ مسئلہ کسی ایک شعبے کا نہیں بلکہ پورے کرکٹ نظام سے جڑا ہوا ہے، جس میں گراس روٹس سے لے کر انٹرنیشنل سطح تک مسائل موجود ہیں۔

فٹنس، تکنیک اور گیم اویئرنس کی کمی کو وہ بنیادی مسائل کے طور پر بار بار اجاگر کرتے ہیں۔

وہ مضبوط ڈومیسٹک اور فرسٹ کلاس کرکٹ کے ذریعے بہتر تیاری کی ضرورت پر بھی زور دیتے ہیں۔

رپورٹنگ: حافظ محمد بلال (پاکستان)

___________________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now