پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے مہم زوروں سے جاری ہے، 17 جولائی کو ہونیوالے انتخابات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں انتخابات کیوں اہمیت کے حامل ہیں، ان انتخابات کا ملکی سیاست پر کیا اثر پڑےگا، اور مسلم لیگ ن کے چند وزرا نے استعفے کیوں دیئے ہیں؟
پنجاب اسمبلی کے کون کون سے حلقے میں انتخابات ہورہے ہیں؟ اور یہاں کون سے عوامل ووٹ پر اثر انداز ہوسکتے ہیں

The July 17 by-elections on 20 Punjab Assembly seats are being viewed as a referendum for PTI chairman Imran Khan’s narrative against that of the government. Source: Asghar Hayat
پاکستان میں مون سون کی بارشوں سے اب تک 135 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، کراچی کی صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں بارش کے باعث آدھا شہر ڈوب گیا ہے اور دو روز گزرنے کے باوجود بہت سے علاقوں سے پانی نہیں نکالا جاسکا۔
بشکریہ : اصغر حیات ۔ پاکستان

Motorcyclists and people wade through a flooded road in a business district after a heavy rainfall in Karachi, Pakistan. Source: AP
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
- پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast