پاکستان کی موجودہ آبادی میں نوجوانوں کی تعداد ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ یواین ڈی پی پاکستان کی رپورٹ

Source: Dr Adil Najam
اگر تعلیم کا موجودہ نظام ایسے ہی چلتا رہا، تو پاکستان کے تمام بچوں کو اسکول سے تعلیم کی فراہمی میں پچاس سال سے زائد لگ جائیں گے۔ ڈاکٹر عادل نجم گفتگو میں سنئیے کہ کس طرح تعلیم، روزگار اور شمولیت پاکسان کے نوجوانوں کیلئے بہتری لاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ جانئیے کہ پاکستان سے آسٹریلیا آنے والے تارکینِ وطن، کیا پاکستان میں ’برین ڈرین‘ پیدا کر رہے ہیں
شئیر