پاکستان آسٹریلین کلچر ایسوایشن کوئینز لینڈ کی کوششوں سے پاکستان کے جشن آزادی پر برسبین کی لینڈ مارک عمارتیں اور آئیکو نک پُل پہلی بار سبز ہلالی پرچم کے رنگ و نور سے سجیںں گے۔ تفصیل سنئے سید اصغر نقوی اور فرہاد درانی کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
By Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

