Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

پاکستان کا سیاسی منظر نامہ

national security

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ پالیسی 9 سال میں تیار کی گئی اور اس میں 18 وزارتوں کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے. پاکستان کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے فنائنس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جس میں 360 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے.وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی ہیں پاکستان میں گذشتہ ہفتہ سیاسی اور معاشی طور پر کیسا رہا سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ پالیسی 9 سال میں تیار کی گئی اور اس میں 18 وزارتوں کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے. پاکستان کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے فنائنس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جس میں 360 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے.وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی ہیں پاکستان میں گذشتہ ہفتہ سیاسی اور معاشی طور پر کیسا رہا سنئے اس پوڈ کاسٹ میں

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now