پاکستانی فیملی آسٹریلیا میں مشکلات کا شکار

Source: Supplied
ایک پاکستانی فیملی کو طبّی بنیادوں پر آسٹریلیا کا پرمیننٹ ویزا نہیں دیا گیا ہے ۔ پرتھ کے رہائشی قاسم بٹ کے پانچ سالہ بیٹے کو ایک نایاب بیماری ہے جس کی باعث ویزا نہیں دیا گیا ہے۔ مزید جائیے پوڈکاسٹ میں
شئیر



