انڈس ہسپتال نیٹ ورک ۔ چھوٹے خواب سے بڑی تعبیر تک کا سفر

(R to L) Mr Salim Tabani. Dr Sayeed Khan. Dr Abdul Bari Khan and Dr Zafar Zaidi Source: Supplied
ڈاکٹر عبدلباری اُن خواب دیکھنے والوں میں سے تھے جو پاکستان میں صحت عامہ کو ہر ضرورت مند کی دسترس میں دیکھنا چاہتے تھے۔ چھوٹے سے خواب سے ہسپتالوں کے نیٹ ورک تک کے سفر کی کہانی میں ڈاکٹر سعید خان اورآسٹریلیا پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ساتھی ان کے ساتھ ساتھ ہیں۔ اب آسٹریلیا میں ان کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں بشریٰ انصاری اور بہروز سبزواری جیسے فنکار شرکت کے لئے آ رہے ہیں ۔ سنئیے ضرورت مندوں کے لئیے مفت خدمات کے اس سفر کی کہانی۔۔۔
شئیر