’’ورلڈ کپ بہت اچھا ہونا چاہیے- چیلنج کا بے تابی سے انتظار ہے۔’’ : پیٹ کمنز

Australian cricket team skipper Pat Cummins is talking to SBS Audio at the Sydney Cricket Ground.
پیٹ کمنز نے ایس بی ایس آڈیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، بھارت میں آنے والے ورلڈ کپ کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کی اہمیت، حالیہ فتوحات اور آگے سخت مقابلے کے بارے میں بات کی ہے۔ کمنز پاکستان جیسی ٹیموں کی صلاحیت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر